بنیادی صفحہ » Uncategorized »

گل داودی کی ایک منفرد نمائش

Try WordPress Hosting Free for 30 Days | Cloudaccess.net

گل داودی کی ایک منفرد نمائش

لاہور میںپھول گل داودی کی ایک منفرد نمائش جاری ہے۔جس میں ہر سال کی طرح تین روزہ خزاں کے پھول گل داودی کی مختلف اقسام کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔نمائش میں گل داودی کے دلفریب رنگوں نے پورے ماحول کو مسحور کر رکھا تھا۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے نمائش میں شرکت کی اور نمائش کے مختلف رنگوں سے اپنے اپنے انداز میں لطف اندوز ہوئے۔
گل داودی پسند کرنے والے افراد کے بارے میں کہا جاتا ہے۔
کہ وہ دوستوں کے انتخاب میں اعلیٰ معیار کے قائل گل داودی پسند کرنے والے لوگ بہت صاف گو ہوتے ہیں اوروفادار بھی جبکہ دل میں جھانکنے کی حیرت انگیز صلاحیت کے حامل ہوتے ہیں۔ بے پناہ تخیلاتی قوت کے ساتھ جینے والے یہ افراد ہر بات کو راز سمجھ کر چھپاتے ہیں اور دوسروں کی رائے اور خیالات کو اہمیت دیتے ہیں۔

اپنی رائے دیں

%d bloggers like this: