بنیادی صفحہ » خواتین »

اس ہفتہ کا پسندیدہ سالن بیف گولاش

Try WordPress Hosting Free for 30 Days | Cloudaccess.net

اس ہفتہ کا پسندیدہ سالن بیف گولاش

اجزاء:
انڈرکٹ آدھا کلو
تیل ایک چوتھائی کپ
(پیاز آدھا کپ (کٹی ہوئی)
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
کیچپ آدھا کپ
نمک ایک چائے کا چمچ
مسٹرڈ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
ٹماٹر کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
باربی کیو سوس دو کھانے کے چمچ
ترکیب:
تیل گرم کرکے اس میں پیاز فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ نرم ہو جائے۔ اب اس میں ادرک لہسن کے پیسٹ کو انڈرکٹ کے ساتھ ڈال کر اچھی طرح فرائی کریں۔ پھر اس میں کیچپ، نمک،مسٹرڈ پاؤڈر، کالی مرچ، پسی لال مرچ، ٹماٹر کا پیسٹ اور باربی کیو سوس شامل کرکے اچھی طرح فرائی کریں۔ پھر گریوی کے لیے آدھا کپ پانی ڈال کر پکائیں کہ وہ تیار ہو جائے۔ آخر میں اسے اْبلے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

اپنی رائے دیں

%d bloggers like this: