بنیادی صفحہ » ٹیگ کی محفوظات : جرائم

ٹیگ کی محفوظات : جرائم

کنٹینر میں دم گھٹنے سے ہلاک ہونے والے 21پاکستانیوں کا قاتل گرفتار

منصور مہدی 21تارکین وطن کے قتل میںملوث انسانی سمگلر آغا عنایت ڈیرھ سال مفرور رہنے کے بعد آخر کار گرفتار ہوگیا۔ جبکہ اس گینگ کے دو اہم ارکان سیالکوٹ کا صادق شاہ اور ڈسکہ کا محمد حنیف پہلے ہی 16اگست 2011ءکو گرفتار ہو چکے ہیں۔ آغا عنایت میں انسانی سمگلنگ کے حوالے سے درجنوں مقدمات درج ہیں۔ مگر ایک اہم ...

مزید پڑھیں »

والدین نے خاندان کی عزت کو برباد کرنے کے جرم میں قتل کیا تھا

9سال کی تفتیش اور تحقیق کے بعد شفیلیہ کے قتل کا سراغ مل گیا منصور مہدی پنجاب کے ایک دوردراز گاﺅں کا 18سالہ میٹرک پاس لمبی مونچھوں کے ساتھ شیو کرنے والا افتخار احمد 1978میں جب برطانیہ پہنچا تو چیشائر کے علاقے وارنگٹن میں بطور ٹیکسی ڈرائیور ایک نئی زندگی کا آغاز کیا ۔مگر مغربی حسن کو دیکھ کر خود ...

مزید پڑھیں »

کم عمری کی شادیاں

منصور مہدی 12سالہ سفینہ ایک ہنس مکھ بچی تھی ۔اس کے والدین لاہور کے نواحی علاقے میں رہتے تھے۔ غربت کی وجہ سے وہ سفینہ کو سکول میں داخل نہ کروا سکے۔ وہ ہر وقت گھر میں ہی رہا کرتی ہے۔ اس کا کوئی بھائی تھا اور نہ ہی بہن۔ چنانچہ وہ ہر وقت اپنی گڑیوں کے ساتھ ہی کھیلا ...

مزید پڑھیں »

کار کو کیسے چوری سے بچایا جائے؟

منصور مہدی آج بھوک ابھی سے لگ گئی۔حسن جعفر نے یہ سوچ کر اپنی گاڑی مین مارکیٹ گلبرگ کی طرف موڑ لی۔ گاڑی پارک کرنے کے لیے جگہ تلاش کرتے ہوئے وہ حالی روڈ پر پہنچ گیا۔ ایک خالی جگہ دیکھ کر اس نے اپنی سوزوکی مہران پارک کردی اور دروازے وغیرہ لاک کر کے قریب ہی ایک ہوٹل میں ...

مزید پڑھیں »

جسے کال کوٹھری بھی کہتے ہیں

منصور مہدی 1995میں جب موت کی سزا ہوئی تو مجھے عام قیدیوں سے علیحدہ کر کے پھانسی کی سزا پانے والے قیدیوں کی کوٹھری میں بند کر دیا گیا۔ جسے کال کوٹھری بھی کہتے ہیں۔ فیصلے کے فوراً بعد مجھے سوچوں نے جکڑ لیا۔ مجھے کبھی بیوی اور کبھی بچوں کے چہرے نظر آئے ، کبھی مخالف گروپ کی سازشوں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free