بنیادی صفحہ » ٹیگ کی محفوظات : پاکستان

ٹیگ کی محفوظات : پاکستان

امریکا نے پاکستان کے بقایا 35 کروڑ ڈالر روک لیے

واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع نے پاکستان کو سال 2016 کے لئے مختص کی گئی فوجی امداد کی مد میں باقی رہ جانے والی 350 ملین ڈالر کی خطیر رقم فراہم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے پینٹاگون کے ترجمان ایڈم اسٹمپ کے حوالے سے بتایا کہ یہ فیصلہ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس ...

مزید پڑھیں »

چین پاکستان کے ساتھ مل کر بھارت پر حملہ کرنا چاہتا تھا: ملایم سنگھ یادیو

بھارت کے سابق وزیر دفاع ملایم سنگھ یادیو کا کہنا ہے کہ چین بھارت کا سب سے بڑا حریف ہے جب کہ چین پاکستان کے ساتھ مل کر بھارت پر حملہ کرنا چاہتا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں (لوک سبھا) میں سماج وادی پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیردفاع ملایم سنگھ یادیو نے الزام ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے علاقہ سے فوج نہ نکالی تو اسے شرمندہ ہونا ہو گا: چین

چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے سکم سیکٹر میں متنازع سرحدی علاقے ڈونگلام سے اپنی فوج نہ نکالی تو ہزیمت اٹھائے گا جب کہ صورتحال مزید کشیدہ ہوسکتی ہے۔ چین کی سرکاری خبر ایجنسی ژنہوا نے کہا کہ بھارت نے کئی بار سرحدی علاقے ڈونگلام سے فوج واپس بلانے کے چین کے مطالبے کو نظر ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان پر میری بھرپور توجہ ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آپریشن ردالفساد کے تحت کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعات میں کمی ہوئی اور دہشت گرد مایوس ہو کر آسان اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں لیکن پاک فوج عوام کی مکمل حمایت کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھاتی رہے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی ...

مزید پڑھیں »

نیا پاکستان تب بنے گا جب چوروں کو پکڑا جائے گا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہوٹہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نیا پاکستان تب بنے گا جب چوروں کو پکڑا جائے گا۔ حکمران جھوٹا ہو تو سارے ملک کا نظام اور ادارے تباہ کر دیتا ہے۔ 30 سال سے نواز شریف کا احتساب نہیں ہوا کیونکہ وہ اداروں کو خرید لیتے تھے۔ ...

مزید پڑھیں »

انشااللہ سی پیک کو کامیاب بنائیں گے، سربراہ پاک فوج

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کا کہنا ہے کہ کسی کو سی پیک کے معاہدے اور اس حوالے سے ہماری صلاحیتوں پر شک وشبہ نہیں ہونا چاہیے جب کہ کوئی بھی رکاوٹ آئے انشااللہ سی پیک کو کامیاب بنائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے ...

مزید پڑھیں »

فرقہ واریت پھیلانے والے، "وصال اردو" کیخلاف پیمرا کا ایکشن، پابندی عائد

یمرا نے منصفانہ کارروائی کرتے ہوئے پاکستان میں شیعہ سنی فساد برپا کرنے والے سعودی چینل ‘وصال اردو’ کیخلاف نوٹس لیتے ہوئے اس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سعودی عرب کہ شہر جدہ سے چلنے والا یہ تکفیری چینل پاکستان کہ اندر خاموشی سے نفرتوں اور فرقہ واریت کا زہر گھول رہا تھا تاکہ وطن عزیز کی جڑوں جو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں موبائل بینکنگ

منصور مہدی پاکستان میں موبائل بینکنگ اکاونٹس کی تعداد 18 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ جبکہ برانچ لیس بینکنگ ایجنٹس کا نیٹ ورک 90فیصد شہروں میں31,637 تک پہنچ گیا۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں فعال برانچ لیس اکاونٹس کی تعداد 66 فیصد بڑھ گئی۔ جبکہ صرف ان تین ماہ کے دوران ...

مزید پڑھیں »

انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترامیم

قانون شہادت میں ترمیم کیے بغیر یہ قانون نا قابل عمل ہے منصور مہدی پاکستان میں دہشت گردوں کے خلاف موثر کاروائی کی غرض سے ابھی حال ہی میں سینیٹ نے انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کا ترمیمی بل منظور کیا ہے ۔ جس کے مطابق وفاقی حکومت کسی بھی مشتبہ شخص یا افراد کی ٹیلی فون کالز یا پیغامات کی ...

مزید پڑھیں »

شرح سود میں کمی افراط زر میں کمی کا باعث ہو گی ؟

منصور مہدی ابھی حال ہی میںسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا تھا ۔جس میں بنیادی شرح سود میں نصف فی صد کمی کی گئی۔ اس طرح بنیادی شرح سود 10.5سے کم ہوکر 10فیصد ہو گئی۔ یاد رہے کہ رواں مالی سال کے آغاز میں بھی سٹیٹ بینک نے شرح سود 12 فیصد سے گھٹا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free