بنیادی صفحہ » ٹیگ کی محفوظات : Blogroll

ٹیگ کی محفوظات : Blogroll

کیا اعلٰی تعلیم لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ ہے؟

– منصور مہدی – ہمارے معاشرے میں اکثریہ دیکھا گیا ہے کہ جب کسی لڑکی کی عمر 20، 22 سال ہوجاتی ہے تو اس کے رشتے آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ لیکن والدین کہتے ہےں کہ لڑکی ابھی پڑھ رہی ہے اور لڑکی کی اپنی مرضی بھی یہی ہوتی ہے کہ میں نے ابھی اور پڑھنا ہے۔ لڑکی جوں جوں ...

مزید پڑھیں »

پولیس تشدد کیوں کرتی ہے؟

پاکستان میں پولیس تشدد کیوں کرتی ہے؟ – منصور مہدی – پولیس کا محکمہ ہمیشہ سے ہی اپنے    پر تشدد رویئے کے باعث خوف و دہشت کی علامت رہا ہے۔ دوران تفتیش اس قدر ظالمانہ اور سفاکانہ طریقے اختیارکئے جاتے ہیں کہ جن کے ذکر سے ہی رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ جن میںچھترمارنا، ڈانگ پھیرنا، چھت سے لٹکانے کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی جدید بندرگاہ "گوادر"

– منصور مہدی – پاکستان کے انتہائی جنوب مغرب میں اور دنیا کے سب سے بڑے بحری تجارتی راستے پر واقع60 کلو میٹر طویل ساحلی پٹی والے شہر گوادر میں اکیسویں صدی کی ضروتوںسے آراستہ جدید بندرگاہ کی تکمیل کا وقت جوں جوں قریب آرہا ہے اس کی اہمیت روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔آنے والے وقت میں نہ صرف ...

مزید پڑھیں »

دنیا کی ابھرتی ہوئی نئی سپر پاور

– منصور مہدی – بر طانوی اخبار ’ٹائمزنے اپنی ایک تازہ اشاعت میں لکھتا ہے کہ دنیا کی سب سے مصروف ترین بحری گزرگاہ سے تقریباً 10 میل دور سری لنکا کے شمالی ساحل Hambantota کے مقام پر چین نے1.5 ارب ڈالر کی لاگت سے جدید طرز کی بندر گاہ تعمیر کر لی ہے جس کا افتتاح سری لنکا کے ...

مزید پڑھیں »

جس کا میں مولا اس کا علی مولا

– منصور مہدی – تاریخ اسلام میں ہے کہ حضرت علی علیہ السّلام کے امتیازی اوصاف وکمالات اور خدمات کی بنا پر رسول (ص) ان کی بہت عزت کرتے تھے اور اپنے قول اور فعل سے ان کی خوبیوں کو بیان کرتے رہتے تھے کبھی یہ کہتے تھے کہ ” علی (ع) مجھ سے ہیں اور میں علی (ع) سے ہوں ” ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free