منصور مہدی یاسر بڑا ہی سمجھدار اور معقول انسان تھا مگر پتا نہیں یاسمین کی اسے کون سی خوبی نظر آگئی کہ انھوں نے چند ہی دنوں میں شادی کر لی۔ یاسمین کی تو یہ پہلی ہی شادی تھی مگر یاسر کی دوسری تھی۔ شادی کرتے وقت یاسر نے اپنی پہلی بیوی روبینہ سے دوسری شادی کی اجازت نہیں لی ...
مزید پڑھیں »